17/06/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سید ظہور شاہ اور سید وزیر شاہ (ساکن تلہٹہ) کی والدہ محترمہ رضاۓ الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ کا وقت اور جگہ:
وقت: آج بعد نمازِ مغرب، ٹھیک 8:00 بجے۔
مقام: تلہٹہ۔
تمام دوست احباب اور اہل علاقہ سے شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
"اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهَا وَارْحَمْهَا وَعَافِهَا وَاعْفُ عَنْهَا"
(اے اللہ! ان کی مغفرت فرما، ان پر رحم کر، انہیں عافیت دے اور ان کی خطاؤں کو معاف فرما۔ آمین)