Yaseen Agri Point

Yaseen Agri Point We provide agricultural field services and products to our farmers for best results on crops.

Cotton seed available
23/02/2026

Cotton seed available

Calendar for crops
11/01/2026

Calendar for crops

ٹیپو سلطان رایا پیداوار کا شہنشاہسب سرسوں رایا اقسام میں آٹھ 8 سے دس10 من زیادہ پیداوار دینے والی ٹیپو سلطان رایا قسم ھے...
04/10/2025

ٹیپو سلطان رایا
پیداوار کا شہنشاہ
سب سرسوں رایا اقسام میں آٹھ 8 سے دس10 من زیادہ پیداوار دینے والی ٹیپو سلطان رایا قسم ھے ۔
اب تک ٹیپو سلطان رایا سے کسی سرسوں کینولہ رایا کی ورائٹی نے زیادہ پیداوار نہیں دی ۔
شروع سے ہی پھلی اٹھا تا ھےجھاڑی نما پودا موٹا دانہ زیادہ پیداوار
موٹی پھلی کی وجہ سے کورے سے محفوظ
پک کر کٹائی کے بعد خشک ھو کر بھی پھلی کھلتی (گرتی) نہیں ھے
درمیانہ قد زیادہ پھلیاں 120دن میں پک کر تیار ہونے والی قسم
کاشت : یکم اکتوبر سے 30 اکتوبر
اوسط : 25 سے 40 من
WhatsApp
رابطے کے لیے
03007734904

12/09/2025
ضلع وہاڑی میں 13مقامات پر فلڈ ریلیف کیمپس قائم کر دیئے گئے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ افراد محفوظ مقامات یا فلڈ ریلیف کیمپس می...
29/08/2025

ضلع وہاڑی میں 13مقامات پر فلڈ ریلیف کیمپس قائم کر دیئے گئے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ افراد محفوظ مقامات یا فلڈ ریلیف کیمپس میں منتقل ہونے کے لئے پولیس اور انتظامیہ کا ساتھ دیں۔ کسی بھی مدد و رہنمائی کے لئے 15 پر کال کریں

دریائے راوی میں سائفن اور شاہدرہ کے مقام  پر انتہائی اونچےدرجےکا سیلاب،پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 15ہزار 550 کیوسک ریکارڈ
29/08/2025

دریائے راوی میں سائفن اور شاہدرہ کے مقام پر انتہائی اونچےدرجےکا سیلاب،پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 15ہزار 550 کیوسک ریکارڈ

03/08/2025

دھان کے کاشتکار متوجہ ہوں وراٸٹی اور موسم کے مطابق خوراک 40 تا 45 دن کے اندر مکمل کریں ۔جو نیوٹرنٹ کی مقدار ے وہ زمین وراٸٹی اور فصل کی موجودہ صورتحال کے مطابق اگے پیچھے ہوسکتی ے ۔۔
فاسفورس سورس 23 کلو گرام تا 30 کلو گرام
ناٸٹروجن سورس46 کلو گرام تا 60 گرام
سلفر 80 فیصد 3 کلو گرام
زنک سلفیٹ 33 فیصد دانے دار 5 کلو گرام
پوٹاش سلفیٹ 25 تا 50 کلو گرام
دانے دار زاہر 3 دفعہ
زنک 10 تا 12 دن پر لازمی ڈالیں اگر ٹلرنگ کروانی ے

Sulfer 80 percent indian available in 25kg packing

03/07/2025

‏اٹک کے گاؤں ماڑی کنجور میں 45 سالہ شخص جانور چراتے ہوئے دریا کے سیلابی ریلے میں پھنس گیا- ریسکیو 1122 نے نہایت مہارت سے سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو بروقت اور بحفاظت نکال لیا۔

27/06/2025

Fh 1148 sowing date 27 march 2025

اگیتی کپاس اور سفید مکھی سفید مکھی کی کالونی بننے نہیں دینا چاہیے۔۔۔جب بھی پتے کی پچھلی سمت میں کالے نشان نظر ائیں تو اس...
26/06/2025

اگیتی کپاس اور سفید مکھی

سفید مکھی کی کالونی بننے نہیں دینا چاہیے۔۔۔
جب بھی پتے کی پچھلی سمت میں کالے نشان نظر ائیں تو اسکا مطلب کالونی بننے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔۔۔
جب پتوں پر چکنائی ا جائے تو اسکا مطلب ہے کہ سفید مکھی کی کالونی بہت زیادہ پھیل چکی ہے اور وہ پتہ قریبا ختم ہو چکا ہے۔۔۔۔

سفید مکھی کو ختم کرنے ایک ہی موثر طریقے ہے

بالغ مکھی کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ اسکی افزائش روک دی جائے

سفید مکھی چونکہ کپاس کے پتے کی پچھلی طرف انڈے دیتی ہے اور وہیں بچے نکلتے ہیں جسے کالونی کہا جاتا ہے اسکو زہر کے ذریعے ختم کرنا مشکل ہوتا ہے اس لئے انسیکٹ گروتھ ریگولیٹر کا استعمال کیا جاتا ہے جو ان انڈوں سے نکلنے والے اور نکل چکے بچوں کو دوبارہ انڈے دینے کی صلاحیت سے محروم کر دیتا ہے۔۔۔

بالغ سفید مکھی کو بھی ساتھ ساتھ ختم کرنا جو مختلف زہروں کے استعمال سے ختم کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔

یہاں کسان ایک غلطی کرتا ہے۔۔۔
وہ کسی ایک زہر کا انتخاب کرتا ہے
صرف انسیکٹ گروتھ ریگولیٹر
یا
صرف بالغ سفید مکھی کو مارنے والے زہر کا

جس سے سفید مکھی کا لائف سائیکل ختم نہیں ہوتا اور کسان مسلسل مہنگے سپرے کرتا رہتا ہے۔۔۔۔۔

جبکہ درست طریقہ یہ ہے کہ بیک وقت دونوں زہروں کا اکٹھا سپرے کیا جائے۔۔۔۔۔

انسیکٹ گروتھ ریگولیٹر
پیری پراکسافن
سپائروٹیٹرامیٹ

ایک انسیکٹ گروتھ ریگولیٹر زہر کو دو بار سے زیادہ سپرے نہیں کرنا چاہئے۔۔۔۔

بالغ سفید مکھی کے لئے
فلونیکامڈ
اسییٹامیپرڈ
میٹرین
ڈائیفینتھوران
ٹیفلون پائرڈ
اور
پائری فلوکیونازون(یہ 12 سے 14 دن تک کا کنٹرول دیتا ہے)

سفید مکھی کی کالونی سے زیادہ متاثرہ پتہ دوبارہ ٹھیک نہیں ہوتا۔۔




ایک بڑا سٹروم تیزی سے ملتان کی طرف سے جنوبی پنجاب کی طرف بڑھ ہے اج دن 12 کے بعد پورے جنوبی پنجاب بشمول بہاولپور ، چولستا...
26/06/2025

ایک بڑا سٹروم تیزی سے ملتان کی طرف سے جنوبی پنجاب کی طرف بڑھ ہے اج دن 12 کے بعد پورے جنوبی پنجاب بشمول بہاولپور ، چولستان جھل تھل کے انشاء اللہ بہت زیادہ امکانات ہیں۔ ضروری کام 12 بجے تک کر لیں۔ جو بھائی آج کپاس ، تل اور سبزیوں کو پانی لگا رہے انتہائی ہلکا پانی لگائیں۔

محکمہ موسمیات نے 25/26 جون سے بارشوں کی پیشنگوئی⛈️⛈️⚡ کر دی یہ سپیل پچھلے سپیل سے زیادہ طاقتور اور ملک گیر ہو گاـ       ...
25/06/2025

محکمہ موسمیات نے 25/26 جون سے بارشوں کی پیشنگوئی⛈️⛈️⚡ کر دی یہ سپیل پچھلے سپیل سے زیادہ طاقتور اور ملک گیر ہو گاـ




Address

YASEEN AGRI POINT 75-B GRAIN MARKET VEHARI
Vehari
61100

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:30
Tuesday 08:00 - 19:30
Wednesday 08:00 - 19:30
Thursday 08:00 - 19:30
Saturday 08:00 - 19:30
Sunday 08:00 - 19:30

Telephone

+923008626885

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaseen Agri Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaseen Agri Point:

Share