Smart Engineering Repair and Maintenance Services

Smart Engineering Repair and Maintenance Services Maintenance & Repair Services. Electronics Appliance's LED TV, Stabilizer, UPS, Solar system, Washing Machine, Microwave and Industrial Equipment.

Electrician Svs. We're committed to provide you reliable, efficient and affordable services.

👈 پانی اور بجلی بچائیے🚰💰👈 ٹینکی بھرنے پر موٹر آٹومیٹک آف (آن - آف)👈 تمام گھریلو اپلائینسز  کی ریپیئرنگ اور الیکٹریشن کیل...
01/03/2021

👈 پانی اور بجلی بچائیے🚰💰
👈 ٹینکی بھرنے پر موٹر آٹومیٹک آف (آن - آف)
👈 تمام گھریلو اپلائینسز کی ریپیئرنگ اور الیکٹریشن کیلئے صرف ایک کال کریں.👨‍🔧🧰💡 03068104401

05/01/2021
25/12/2020

وقت کی پابندی
قائد اعظم وقت کے بڑے پابند تھے۔اس بارے میں کئی واقعات مشہور ہیں لیکن ایک واقعہ بہت مثالی ہے۔
قیام پاکستان کے کچھ عرصہ بعد سٹیٹ بینک کا افتتاح ہوا ۔قائد اس تقریب میں مہمان خصوصی تھے ۔وہ ٹھیک وقت پر تشریف لائے لیکن کئی وزراء اور سرکاری افسران نے ابھی تک تقریب گاہ میں قدم رنجہ نہیں فرمایا تھا ۔ان میں وزیر اعظم لیاقت علی خان بھی شامل تھے۔اگلی قطار کی کئی کرسیاں جو بڑے افسران اور وزرائے کرام کے لیے مخصوص تھیں ، خالی پڑی ہوئی تھیں ۔یہ دیکھ کر قائدا عظم کے چہرے پر سرخی سی دوڑ گئی ۔انہوں نے کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔اس کے ساتھ ہی فرمایاکہ تقریب گاہ میں موجود تمام خالی کرسیاں اٹھالی جائیں تا کہ جو حضرات بعدمیں آئیں، انہیں کھڑا رہنا پڑے۔اس طرح انہیں پابندیٔ وقت کا خیال رہے گا۔حکم کی تعمیل ہوئی۔تقریب شروع ہونے کے تھوڑی دیر بعد جناب لیاقت علی خان تشریف لے آئے۔ان کے ساتھ چند دوسرے وزراء بھی تھے لیکن کسی شخص کو ان کے لیے کرسی لے کر آنے یا انہیں اپنی کرسی پیش کرنے کی جرات نہیں ہوئی ۔دوسری طرف قائد ملت اور وزیر اعظم کا ظرف بھی یہ تھا کہ کسی کو کرسی سے نہ اٹھایابلکہ تقریب کے دوران لیاقت علی خاں اور ان کے کئی رفقاء کھڑے رہے۔قائد روانہ ہونے لگے تو ان حضرات نے دیر سے آنے پر معذرت کی۔قائد نے کہا:’’آئندہ وقت کی پابندی کریں۔‘‘ اس واقعے کے بعد کسی مقتدر سے مقتدر شخص کو یہ جرات نہ ہوسکی کہ وہ سرکاری تقریب میں دیر سے آئے۔
(قائد اعظم کی زندگی کے دلچسپ او ر سبق آموز واقعات،ازضیاء شاہد)

Address

Wah
47040

Telephone

+923068104401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Engineering Repair and Maintenance Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smart Engineering Repair and Maintenance Services:

Share