Tape ball Pakistan

Tape ball Pakistan Comintratar

04/01/2025

کرکٹ قوانین اور اِس کی خلاف ورزیاں √√

قوم اکاخیل میں کئی بار ایسے ٹورنامنٹ دیکھنے کو ملے جس میں کھلے عام کھلاڑیوں کے ساتھ ظلم ہوتا جارہا ہے
مثلاً ادریس کرکٹ گراونڈ پر شروع ہونے والے ٹورنمنٹ میں لسٹ شدہ پلیئر کے نام جاری کئے گئے ہیں جس میں صرف تین پلیئر ایک ٹیم میں کھیل سکتے ہیں جو اکاخیل کے اندر رہائش پذیر ہو
اُس لسٹ میں ایسے کھلاڑیوں کے بھی نام جو بلکل جونیئر ہے اور ساتھ ساتھ میں زرشاد اور زاکر جیسے نام بھی شامل ہیں جو کہ ال پاکستان ایونٹس میں کھیلتے ہیں جو کہ مکمل نہ انصافی ہے
اِس لیول سے پھر پورا ٹورنامنٹ فائنل تک ون سائڈ چلتا ہے جو کہ كرکٹ قوانین کے تحت مکمل فکسنگ ہے

25/04/2024

اکاخیل میں رہنے والے کو بڑی عید کے لیے کس طریقے پر ٹورنامنٹ بنایا جائے گا انٹری کتنی وینر کتنی چاہیے تمام کھلاڑی اپنا رایا دے

شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے مہنگا بِک گیا، شاہین آفریدی کو مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کے...
18/08/2023

شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے مہنگا بِک گیا، شاہین آفریدی کو مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال کلب کے آنر دی گلیزرز نے 20 کروڑ (پاکستانی روپے) پر خرید لیا۔

CRISTIANO RONALDO WINS HIS 35TH CAREER TROPHY.AL NASSR WINS THE ARAB CLUB CHAMPIONS CUP.
13/08/2023

CRISTIANO RONALDO WINS HIS 35TH CAREER TROPHY.

AL NASSR WINS THE ARAB CLUB CHAMPIONS CUP.

22/11/2022
18/11/2022

ڈون آف خیبر ایجنسی سفیر امن عبدالرازاق آفریدی چیف گیسٹ 2022 جانی پرائمر لیگ آڈیشن 4th فائنل میچ میں دوادار تکریر کرتے ہوئے علاقے کے لوگوں کو پورا یقین دھانی کرائی کہ یہ گراؤنڈ انشاللہ جلد از جلد تعمیر کیا جائے گا

17/11/2022

جانی پرائمر لیگ آڈیشن 4th فائنل میچ انصاف2 کے دونوں کیپٹن شاجی اور شفیق کی طرف سے فائنل میچ جیتنے کے بعد جرگہ ہوٹل باڑہ میں تمام کھیلاڑیوں کے لیے کھانے کا پروگرام کیا تھا
Jani Premier League 4th Addition Champion Team insaf2 congratulations To All Players And management

17/11/2022

شاہد آفریدی سپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پر لوکل ٹورنمنٹ میں جس ٹیم نے بھی انٹری کیا ہے وہ اس واٹساپ نمبر پر ضرور اپنا سکواڈ تصویر کے ساتھ بیجوں
اتوار کے صبح پر ٹورنمنٹ شروع کیا جائے گا
0341 9285350

16/11/2022

قبائلی عوامی پارٹی کے بانی رہنما سفیر امن عبدالرازاق آفریدی چیف گیسٹ JPL Addition 4th Fainal Match 11:11:2022
شاہد آفریدی سپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ اکاخیل باڑہ خیبر

Address

Bara Khyber Agency
Bîra
JANI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape ball Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category