02/10/2025
آج علاقے میں غلام عباس ۔ بقچو اینڈ سنز نے نئے پیٹرول پمپ کا افتتاح کیا گیا، جو یقیناً مقامی عوام کے لیے ایک خوش آئند قدم ہے۔ یہ سہولت نہ صرف عوام کو ایندھن کی فراہمی میں آسانی پیدا کرے گی بلکہ روزگار کے نئے مواقع بھی فراہم کرے گی۔
جدید سہولتوں سے آراستہ یہ پیٹرول پمپ معیار اور حفاظت کے تمام تقاضوں کو پورا کرتا ہے۔ یہاں تیز رفتار سروس، تربیت یافتہ عملہ اور معیاری ایندھن کی دستیابی یقینی بنائی گئی ہے تاکہ صارفین کو بہترین سہولت فراہم کی جا سکے۔
اس افتتاح کے موقع پر مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کو چاہیے کہ وہ اس نئی سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور اس کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے میں عملے کا ساتھ دیں۔ نئے پیٹرول پمپ کا قیام علاقے کی ترقی اور خوشحالی کی جانب ایک اہم قدم ہے، جو مستقبل میں مقامی سطح پر معیشت کو مزید مضبوط کرنے کا باعث بنے