22/02/2026
بھارت کا جنگی تیجس طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، بھارتی میڈیایہ تیجس طیاروں کا تیسرا بڑا حادثہ ہے دو سالوں میں:
پہلا: مارچ 2024 میں راجستھان (جیسلمیر کے قریب)۔
دوسرا: نومبر 2025 میں دبئی ایئر شو کے دوران۔
اب یہ تیسرا واقعہ (فروری 2026 کے شروع میں)۔