10/05/2025
ہمیں اسٹیبلیشمنٹ سے گلے، شکوے ہیں لیکن جب وطن عزیز کا سوال آئے گا تو وطن عزیز کے معاملے پر وہ
*ہمیں اپنے سے آگے پائیں گے پیچھے نہیں*
ہمارے اندرونی اختلافات کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنے فوج اور اداروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہیں۔ یہ ہمارا جمہوری حق ہے کہ ہم اپنے اداروں سے سوال کرے اور ان کی کوتاہیوں کی نشاندہی کرے لیکن باہر کی کسی ملک یا ایجنسی کو کبھی ہم یہ اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ ہمارے فوج اور وطن عزیز کو میلی آنکھ سے دیکھ سکے
اللہ کے رحم سے افواج پاکستان کے ساتھ ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور افواج پاکستان ہم عوام کو اپنے سے ایک قدم آگے پائیں گے انشاءاللہ
*تاکہ بھارت کی جارحیت کے مقابلے میں ملک کا دفاع ہو*