18/10/2024
السلام علیکم سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے نام پر فیس بک پر کسی نے پیک ائی ڈی بنائی ہے بشیر اریان روغانی کے نام اور سب دوستوں کو خبر کرنا چاہتا ہوں کہ اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے کوئی بھی اس کو ریپلے نہیں کریں اور روپوٹ کریں شکریہ
Ka dase sa kharbra wa no masra pa WhatsApp rabita kawla shy