Shahziii Chaudhary Graphic

Shahziii Chaudhary Graphic Electrical Engineer

16/10/2024

السلام و علیکم،
تمام دوست کیسے ہیں امید ہے سب بہ خیریت ہوں گئے، ان بھائیوں کے لیے خوشخبری ہے جو 2007,2008 میں مکہ سعودی عرب میں کسی بھی شرکہ میں آئے تھے کرین گرنے کی وجہ سے شرکہ بند ہو گیا تھا اور ان کو تنخواہیں نہیں ملی تھیں، وہ بھائی رابطہ کریں، ان کا کیس ہو رہا ہے اور ان کو پیسے مل رہے ہیں، آپ لوگوں نے ہی سب کرنا ہے بس میں طریقہ بتاؤں گا کوئی پیسے نہیں لگیں گے بس آپ نے اپلائی کرنا ہے۔ میں نے اپنے ایک دوست کا اپلائی کیا تھا الحمدللہ 5 دن میں اس کا چیک آگیا ہے۔ جو پاکستان ہیں ان کا بھی اپلائی کروں گا ان کے پیسے پاکستان میں آئیں گے۔ کچھ پاکستان میں بھی دوست تھے جن کو دلوائے ہیں۔ ان کا نام اور گاؤں کا نام بھی بتاؤں گا آپ ان کے پاس جا کر بھی کنفرم کر سکتے ہیں۔
#محمد شہباز رؤف
0543534945

20/06/2024
15/01/2024
07/03/2023

بارش توں بعد ڈوڈو نکلدے نے

09/11/2022

ماشاءاللہ خوبصورت الفاظ...
( کالم نگار ، شاعر ، نقاد )
میری مُراد میرے عزیز دوست محمد بابر سجافی صاحب
اللہ پاک مزید ترقیوں سے نوازے

19/07/2022

#نینوں کو باتیں کرنے دو

15/06/2021

آج نیشنل اسمبلی کے بجٹ سیشن کے بعد اس قوم کو معلوم تو ہو ہی چکا ہوگا کہ اس کا انتخاب کتنا شرمناک کُن ہے۔ جی پچھلے ستر سال سے ہی اس قوم نے ایسے ایسے غلیظ الفکر لوگ اس مقدّس ایوان(پارلیمنٹ) میں بھیجے جو اس ایوان میں بیٹھنے کے اہل ہی نہیں تھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج یہ قوم اس موجودہ غلیظ نظام کو بھگت رہی ہے مفلسی، غربت اور انصاف کی عدم دستیابی کی صورت میں۔

یہ لوگ آپ کی بہتری کا سوچیں گے؟
یہ لوگ آپ کے لئے بہتر قانون سازی کریں گے؟

آج پارلیمنٹ کا ہال، ہال کم اور کسی طوائف کا کوٹھا زیادہ لگ رہا تھا، طوائف بھی شاید اتنی کھلی زبان اور گندے اشارے استعمال نہ کرتی ہو جتنی اس پارلمینٹ میں بیٹھنے اور خود کو ملک و قوم کا خادم کہنے والوں نے کی، واہ کیا معیار تھا احتجاج کا، کیا خوبصورت طریقہِ اختلاف تھا۔ او بےغیرتو شرم سے ڈوب مرو۔

یقین کریں، شرم محسوس ہو رہی ہے
خدارا ہمیں اپنا انتخاب درست کرنا ہوگا۔

چرواہے بھی ہوں تو چل جائیں لیکن یہ بھڑوے ڈنگر ہیں ڈنگر، چھوٹی سوچ کے حامل لوگوں کو بڑی کرسیوں پہ بٹھا دینا بھی ملک و قوم سے غدّاری ہے اور اس غّداری کے مرتکب ہیں یہ قوم، کفارہ اب یہی ہے ایسوں کو گریبان سے پکڑ کر باہر نکال پھینکا جائے۔

ازقلم: محمّد بابر سؔجافی
ممبر یوتھ کونسل پاکستان
١٥ جون ٢٠٢١

Address

Al Janadriyah
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahziii Chaudhary Graphic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahziii Chaudhary Graphic:

Share

Category