APEQ Constructions

APEQ Constructions APEQ Constructions

Quality Construction Services in islamabad/ Rawalpindi


📞 03350565092

15/05/2026

New Project
7 Marla House
Gulberg greens Islamabad







15/04/2026

ایک بیگ سیمنٹ سے کتنی اینٹوں کی چنائی لگنی چاہیے؟





14/04/2026

پلستر کو چیک کرنے کا طریقہ







13/04/2026

مضبوط بنیاد سے ہی مضبوط گھر بنتا ہے










12/04/2026

دیوار کی مضبوطی کیلئے چنائی کا خاص خیال رکھیں۔7 سے 8 دن تک مسلسل ترائی کریں۔





11/04/2026

باؤنڈری وال کو ایسے مضبوط بنائیں






10/04/2026

🔹 پلنتھ بیم:
ایک آر سی سی اسٹرکچرل ممبر ہے جو تمام کالمز کو جوڑتا ہے اور لوڈ کو برابر تقسیم کرتا ہے۔
🔹 ڈی پی سی (3 انچ):
یہ ایک تہہ ہوتی ہے جو صرف نمی کو دیواروں میں اوپر آنے سے روکتی ہے۔











10/04/2026

چھت میں بجلی کے پائپ اور فٹنگز ہمیشہ اچھی کوالٹی کے استعمال کریں جو مضبوط بھی ہیں اور فائر پروف بھی۔








09/04/2026






09/04/2026

“جب ہم کنکریٹ ڈالتے ہیں تو اس کے اندر ہوا کے چھوٹے چھوٹے بلبلے رہ جاتے ہیں۔
اگر وائبریٹر استعمال نہ کیا جائے تو یہ بلبلے ختم نہیں ہوتے اور کنکریٹ کمزور رہ جاتی ہے۔
وائبریٹر کنکریٹ کو اچھی طرح کمپیکٹ کرتا ہے،
جس سے کنکریٹ میں سوراخ نہیں بنتےاور کنکریٹ کی بانڈنگ بہتر ہو جاتی ہے۔”







08/04/2026

صرف دروازوں اور کھڑکیوں کے اوپر نہیں بلکہ تمام دیواروں پر لنٹل بیم ڈالنا بہت ضروری ہے تاکہ عمارت کی مجموعی مضبوطی میں اضافہ ہو۔
لنٹل بیم لوڈ کی برابر تقسیم، دراڑوں سے بچاؤ اور زلزلے کے خلاف بہتر مزاحمت فراہم کرتا ہے۔








Address

Islamabad / Rawalpindi
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APEQ Constructions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share