Shajar Dost vehari

Shajar Dost vehari محمد وقاص چوہدری
رکھ ماپیاں ورگے ۔

گنبدِ خضریٰ بھی سبز ہے اور سبز رنگ صرف ایک رنگ نہیں، زندگی، تازگی، امید اور سرسبزی کی علامت ہے۔اگر مدینۂ منورہ کی نسبت س...
26/08/2026

گنبدِ خضریٰ بھی سبز ہے
اور سبز رنگ صرف ایک رنگ نہیں،
زندگی، تازگی، امید اور سرسبزی کی علامت ہے۔

اگر مدینۂ منورہ کی نسبت سے سبز رنگ ہمارے دلوں کو محبوب ہے، تو آئیے اسی سبز رنگ کو اپنی زمین پر بھی اتاریں۔

ایک درخت لگائیں اور اسلام کے نام پر بننے والے ملک پاکستان کو سرسبز کریں۔

میاں محمد اقبال شجر یار صاحب کی وال سے
کاپی شدہ خوبصورت ترین الفاظ احباب کی نظر

امت محمدیہ کو آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کا مبارک مہینہ و دن مبارک ہو ۔

ہم نے بھی آج اپنی امی جان کے ہمراہ
آقا دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی مبارک نسبت سے دو مالا بار نیم پودے لگائے ہیں ۔۔

مالک امت محمدیہ کی خیر فرمائے۔
روکھ ماپیاں ورگے۔۔

چمبیلی پھول پھولوں میںمحمد ہیں رسولوں میں صل اللہ علیہ وآلہ وسلم بچپن میں یہ پیارا سا جملہ ہمیشہ ہی ہماری زباں پر جاری ر...
26/08/2026

چمبیلی پھول پھولوں میں
محمد ہیں رسولوں میں
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

بچپن میں یہ پیارا سا جملہ ہمیشہ ہی ہماری زباں
پر جاری رہتا تھا ۔۔
جب شعور ابھی پوری طرح بیدار نہیں ہوا تھا ۔۔

خیر جب شعور بیدار ہو چکا ۔
تو خود کو اک شجر کار پایا ۔۔

اور ہم شجر سے پیار کرنے والے
اپنے ہر خاص و عام دن کو شجر کاری سے ہی مکمل کرتے ہیں ۔۔

جب سے ماہ ربیع الاول کا آغاز ہوا ہے،
تو یہ پچپن والا جملہ ہماری زباں پر خود ہی جاری ہو گیا ۔

اور ایسے چمبیلی لگاکر ہی حقیقت کا روب بھی دے دیا ۔۔

نصیب اس پودے کا ، ہائے

مالک ہمیں شچا عاشق رسول بنائے ۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خیر ہو
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔

شجر کاری مد میں اکثر اوقات ہم بہت ساری نسل کے پودے ہم نہیں بھی لگا پاتے ۔۔بعض پودے مہنگے ہوتے ہیں اور کچھ پودے دسترس سے ...
25/08/2026

شجر کاری مد میں اکثر اوقات ہم
بہت ساری نسل کے پودے ہم نہیں بھی لگا پاتے ۔۔

بعض پودے مہنگے ہوتے ہیں اور کچھ پودے دسترس سے باہر ،
اور کچھ کے لیے ماحول سازگار نہیں ہوتا ۔۔

لیکن یونہی مناسب موقع ملے ۔۔
تو ضرور کچھ نیا تجرباتی طور پر لگا لیتے ہیں ۔۔

اب کی بار مالا بار نیم لگائیں گے ۔
اور حوصلہ افزاں نتائج پر ایسے مزید بڑھائیں گے ۔۔

خیر یہ دو مناسب سائز کے مالا بار نیم کے پودے
الرضا ساجد فارمز پتوکی
سے ابھی ہمارے پاس پہنچے ہیں۔

جنہیں آج دن میں بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے
پیارے آقا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک نام کی نسبت سے لگائیں گے ۔۔

محترم محمد علی رضا ساجد بھائی
حافظ محمد ابرار صاحب
الرضا ساجد فارمز کا شکریہ ۔
جنہوں نے یہ پودے ہمیں بھیجے ہیں ۔۔

ساتھ ہی مشکور ہیں ۔
محمد افضل ڈرائیور بھائی کے
جو یہ پودے بحفاظت ہم تک لائے ہیں ۔۔

مالک خیر فرمائے ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔

احباب، ائیر لیرنگ کا بہترین جاری ہے ۔۔کوشش کریں ۔۔اور اپنے پسندیدہ پودوں پر سے نئے پودے خود تیار کریں ۔۔ائیر لیرنگ کے آس...
25/08/2026

احباب، ائیر لیرنگ کا بہترین جاری ہے ۔۔

کوشش کریں ۔۔
اور اپنے پسندیدہ پودوں پر سے نئے پودے خود تیار کریں ۔۔

ائیر لیرنگ کے آسان اور بہترین طریقہ کار کی ویڈیوز
ہمارے اس بیج پر موجود ہیں ۔۔
جنہیں دیکھ کر ،
آپ خود ہی آسانی سے نئے پودے تیار کر سکتے ہیں ۔۔

مالک خیر فرمائے ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔

ڈیانا انجیر دلکش فروٹنگ کے ساتھ ۔۔پاکستان میں انجیر کی یہ ورائٹی کس کس کے پاس ہے ؟؟آگاہی درکار ہے ۔۔خیر ہو ۔۔روکھ ماپیاں...
24/08/2026

ڈیانا انجیر دلکش فروٹنگ کے ساتھ ۔۔

پاکستان میں انجیر کی یہ ورائٹی کس کس کے پاس ہے ؟؟
آگاہی درکار ہے ۔۔

خیر ہو ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔

یہ پیڑ بوٹے تو زمین کا زیور ہیں۔احمد سعید نرسری فارم ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے براہِ راست
24/08/2026

یہ پیڑ بوٹے تو زمین کا زیور ہیں۔

احمد سعید نرسری فارم ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے براہِ راست


سیٹریس کے وہ پودے جو زیادہ بڑے ہو جائے۔اور ان کا پھل اچھا نا ہو ، یا ورائٹی آپ کو پسند ا ہو ۔۔تو ان پر ہیڈ گرافٹنگ کرنے ...
24/08/2026

سیٹریس کے وہ پودے جو زیادہ بڑے ہو جائے۔
اور ان کا پھل اچھا نا ہو ،
یا ورائٹی آپ کو پسند ا ہو ۔۔
تو ان پر ہیڈ گرافٹنگ کرنے سے پودا مطلوبہ ورائٹی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔۔

جیسے ہم نے اپنے دیسی بیج والے لیمو پر
کیفر لائم 🍋‍🟩 کی ہیڈ گرافٹنگ کی ہے ۔۔

ان شاءاللہ
اب یہ پودا کیفر لائم ورائٹی کی شکل اختیار کر جائے گا ۔۔

باغبان فارم پتوکی والوں کی خیر ہو ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔

تل کی فصل کی کٹائی جاری ہے ۔۔اب کی بار دیکھتے ہیں ۔کہ تل محبوب کے رخسار پر ججتا ہے ۔یاکہ کسان کے کھیت میں ۔۔خیر ہو ۔۔روک...
23/08/2026

تل کی فصل کی کٹائی جاری ہے ۔۔

اب کی بار دیکھتے ہیں ۔
کہ تل محبوب کے رخسار پر ججتا ہے ۔
یاکہ کسان کے کھیت میں ۔۔

خیر ہو ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔۔

23/08/2026

ائیر لیرنگ ، کب اور کس حالت میں شفٹ کریں ؟؟
Plant for Pakistan.

فروری میں لگائی گئی پلکن کیں قلمیںاب بہترین گروتھ پر ہے ۔۔اور ان سے بیشمار پودے تیار ہو چکے ہیں ۔۔الحمدللہ مالک خیر فرما...
23/08/2026

فروری میں لگائی گئی پلکن کیں قلمیں
اب بہترین گروتھ پر ہے ۔۔

اور ان سے بیشمار پودے تیار ہو چکے ہیں ۔۔
الحمدللہ

مالک خیر فرمائیں ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔۔

Address

Chak
Vehari
24W.BVEHARI

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03048248324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shajar Dost vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shajar Dost vehari:

Shortcuts

Share

Category